بحریہ ٹا ؤن کراچی ،یوم دفاع کے سلسلہ میںآتش بازی کا شاندار مظاہرہ

بحریہ ٹا ؤن کراچی ،یوم دفاع کے سلسلہ میںآتش بازی کا شاندار مظاہرہ

کراچی(پ ر )بحریہ ٹاؤن کراچی میں گرینڈ جامع مسجد کے نزدیک یومِ دفاع کے سلسلے کی خصوصی تقریبات کے تحت آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔بحریہ ٹاؤن انتظامیہ اس قبل بھی کراچی،لاہور اور راولپنڈی میں جشنِ آزادی ،یومِ پاکستان اور نیو اےئر سمیت متعدد مواقعات پر آتشبازی کا مظاہرہ کرتی رہی ہے ۔یومِ دفاع کی تقریبات کے سلسلے میں کی جارہی ہے اس گرینڈ آتش بازی کے بارے میں عوام میں زبردست جوش وخروش پایا گیا۔

مزید : علاقائی