کراچی میں دہشت پھیلانے والے عناصرکیخلاف کارروائی کرکے آگاہ کیا جائے:مراد علی شاہ

کراچی میں دہشت پھیلانے والے عناصرکیخلاف کارروائی کرکے آگاہ کیا جائے:مراد ...

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں لگنے والے بینرز کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت پھیلانے والے عناصرکیخلاف کارروائی کرکے آگاہ کیا جائے۔جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں لگنے والے بینرز کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت پھیلانے والے عناصرکیخلاف کارروائی کرکے آگاہ کیا جائے، پتا لگایا جائے کون سے عناصر دہشت پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں،تعصب، نفرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالوں کیخلاف ایکشن لیاجائے،وزیراعلیٰ نے اس معاملے پر آئی جی سندھ،رینجرز کو کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

مزید : علاقائی