اے این ایف سندھ کی کارروئی، 204 کلو گرام حشیش برآمد

اے این ایف سندھ کی کارروئی، 204 کلو گرام حشیش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) سندھ نے آپریشن کے دوران 204 کلو گرام حشیش برآمد کر لی۔ پیر کو اے این ایف ترجمان کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے سپر ہائی وے پر ٹرالر سے 204 کلو گرام اعلیٰ قسم کی حشیش برآمد کر لی۔ ٹرالر ڈرائیور اور ہیپلر کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر