مٹہ ،قتل کا مجرم گرفتار

مٹہ ،قتل کا مجرم گرفتار

مٹہ(نمائندہ پاکستان ) دو سال قبل صوابی میں قتل کے مقدمہ میں اشتہاری مجرم کو مٹہ پولیس نے گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق دو ڈھائی سال پہلے ضلع صوابی کے علاقہ چھوٹا لاہور تھانہ میں قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کو مٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا ،ملزم عالم شیر ولد بھادر سکنہ راگستون مٹہ، صوا بی میں ہونے والے قتل کے ایف ائی ارمیں اشتہاری تھا ،مٹہ پولیس نے خفیہ کاروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا ،مذکورہ ملزم مقدمہ میں درج دو اور ملزمان کا رشتہ دار ہیں ،پولیس کے مطابق اس ملزم کے گرفتاری سے اصل دونوں مجرمان کے گرفتاری میں مدد ملی گی۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر