چکدرہ ،لوئر دیر کے ڈاکٹر نیکوباز خان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

چکدرہ ،لوئر دیر کے ڈاکٹر نیکوباز خان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

چکدرہ( نمایندہ پاکستان) دیر لوئر کے علاقہ تازہ گرام آدینزئی سے تعلق رکھنے والامیڈیکل ڈاکٹر نیکوبارخان اتوارکے دن لاہور جاتے ہوئے موٹروے پر سالم انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیاہے۔متوفی جماعت اسلامی آدینزئی کے امیرراہی شاہ اوراقبال شاہ کے بھاجے تھے۔بتایاجاتاہے کہ متوفی ڈاکٹرنکوبارخان کچھ عرصہ قبل شوکت خانم کینسرہسپتال پشاورمیں تعینات ہوگئے تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر