پشاور ،گلبہار میں بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

پشاور ،گلبہار میں بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

پشاور،(جنرل رپورٹر) پشاور گلبہار کے علاقے عشرت سنیماچوک میں واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے ٹائرجلا کر روڈ بلا ک کیا اور شدید نعرہ بازئی کی تفصیلات کے مطابق گلبہار نمبر4شوتل کے علاقے کے کایندہ نے آئے بجلی روز ٹرانسفامر خرابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے نے جن عشرت سنیماروڈ کو ہر قسیم ٹریفک کے لئے بلاک کیا اور نائر بلاکر وہاپڈا انتظامیہ کے خلاف شدید نصرہ بارئی کی،مظاہرہ کے قیادت علافے کے ناظم ثمین جان کررہے تھے ثمین جان اور دیگر مظاہرہ کا کینا تھا کوہ ہمارے علاقے میں 350گھر ہے اور تمم گھر وں کیلئے واپڈا نے 100کے ولی کا ٹرانسفارم لگا دیا ہے جو کہ بجلی کا لوڈزیادہ ہونے کی وجہ سے اکثیر خراب ہو جاتا ہے، مظاہرید نے کیاکہ اب تک اس ٹرانسفارمر اپنے مدد آپ کے تمنت 35000تیں لاکھ پچاس ہزارہ روپے لگا چکے ہے انھوں نے واپڈا انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ہمارے علاقے میں 100کے وٹی کے ٹرانسفارم کو تبدیل کرکے 200کے وٹی ٹرانسفارمر لگا یا دائے آفر ایں مظاہرین کیا کہ اگر ہمارا مطالبہ کو نہ جانا گیا تو اس کے بعد ہم جی ٹی روڈ کو بلاک کے شدید احتجاج کرتے گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر