شیر گڑھ کے افغان مہاجرین کو واپسی میں مشکلات کا سامنا

شیر گڑھ کے افغان مہاجرین کو واپسی میں مشکلات کا سامنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیرگڑھ (نمائندہ پاکستان)حکومت افغانستان میں شیرگڑھ کے پھنسے ہو ے ٹرک ڈرا ئیوروں کے حالت زار حکومت افغانستان کے ساتھ اٹھائیں۔ شیرگڑھ کے ٹرک ڈرائیوروں کو افغانستان میں تشدد کا نشانہ بنایا گیااور نقدی چھین لی ۔ سینکڑوں ٹرک ڈرائیوروں کو مذدوروں نہیں دی گی۔ شیرگڑھ گڈ زٹرانسپورٹ کے صدرحا جی نور رحمان اور دوسرے عہدیداران فضل خالق عرف طوطی شاہ اور فضل واحد عرف کاکی نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کو پھلوں اور دوسرے میوہ جات کی درامد وہ برامد بند کردے یا ٹرک ڈرائیوروں کو تحفظ فر اہم کرے۔افغانستان کے حکومت پاکستان کی چالیس سالہ مہمانداری کا خیال رکھے اور پاکستانی ٹرانسپورٹروں کے ساتھ ظالمانہ رویہ رکھنے والوں کو سزا دے