تیمرگرہ ،دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 1 جاں بحق

تیمرگرہ ،دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 1 جاں بحق

تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ )تیمرگرہ میں دو مو ٹر سائکلوں میں تصادم ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق تیمرگرہ بائی پا س سڑک پردو موٹر سائیکل اپس میں ٹکرا گئے جس کی ننیجہ میں ایک موٹر سائیکل سوار سی اینڈ ڈبلیو لوئیر دیر کا جونئیر کلرک ساجد ولد ظاہر جان شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمر گرہ منتقل کیا گیا لیکن نازک صورت حال پر انہیں پشاور ریفر کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے بعد ازا ں انہیں ابائی قبرستان تیمرگرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر