بٹ خیلہ ،گھر میں آتشزدگی ،2 کمرے سامان سمیت جل گئے

بٹ خیلہ ،گھر میں آتشزدگی ،2 کمرے سامان سمیت جل گئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں ا ماندرہ میں گھرمیں اگ لگنے سے دوکمرے سامان سمیت جل کرخاکسترہوگئے لاکھوں روپے کانقصان ۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روزمالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ گاؤں اماندرہ کنڈاؤ میںیوسف خان ولدامیراعظم نامی شخص کے گھرمیں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ اگ لگ چکی تھی جس کی وجہ سے گھرکے دوکمرے سامان سے مکمل طورپرخاکسترہوگئی جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کانقصان ہوگئی مالاکنڈلیویز پوسٹ تھانہ الاڈھنڈنے ابتدائی رپورٹ درج کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر