شانگلہ اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

شانگلہ اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،لوگ گھروں ،دوکانوں، ہوٹلوں۔ بچے اور اساتذہ سکولوں سے بھاگ نکل کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 4.5ریکارڈ کیا گیا زلزلے کامرکز منگورہ سے 10کلومیٹر شمال کیطرف بتایا جارہاہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر