ہرنائی،کوئلے کی کان میں دھماکہ،2مزدور جاں بحق

ہرنائی،کوئلے کی کان میں دھماکہ،2مزدور جاں بحق
ہرنائی،کوئلے کی کان میں دھماکہ،2مزدور جاں بحق

  

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مزدور کوئلے کی کان میں کام کررہے تھے کہ گیس بھرنے کے باعث دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں دو مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ایک کو زخمی حالت میں نکا ل لیا گیا، واقعہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا ہے جاں ہونے والوں کا تعلق ضلع سوات سے بتایا گیا ہے۔ اس سے پہلے چوبیس جولائی کو بھی اسی کان میں پیش آنے والے حادثے میں تین مزدور جان کی بازی ہار گئے تھے۔

مزید : قومی