اٹلی میں انوکھی چیمپیئن شپ،کھلاڑیوں کو بچپن یاد آگیا

اٹلی میں انوکھی چیمپیئن شپ،کھلاڑیوں کو بچپن یاد آگیا
اٹلی میں انوکھی چیمپیئن شپ،کھلاڑیوں کو بچپن یاد آگیا

  

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) چھپن چھپائی بچپن کا ایک کھیل لیکن اگر اسے بڑے کھیلیں تو کیسا لگے گا؟ حیران ہونے کی ضرورت نہیں، اٹلی میں واقعی ایسا ہوا ہے جہاں ایک قصبے میں چھپن چھپائی کی باقاعدہ چیمپیئن شپ منعقعد کی گئی ۔ اپنی نوعیت کی انوکھی چیمپیئن شپ میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے منچلوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ فرانس،امریکا،اٹلی،بیلجیئم اور سوئزرلینڈ کے علاوہ کئی ممالک سے64ٹیموں نے اس میں حصہ لیا۔مقابلے میں جیتنے والی ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا جبکہ اس چیمپئن شپ کا دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں مقامی افراد اورسیاحوں نے شرکت کی۔

مزید : کھیل