قومی سرفروشوں نے وطن کی خاطر جو کیا ،ہم سب اس پر ممنون و مشکور ہیں :سہیل امان

قومی سرفروشوں نے وطن کی خاطر جو کیا ،ہم سب اس پر ممنون و مشکور ہیں :سہیل امان
قومی سرفروشوں نے وطن کی خاطر جو کیا ،ہم سب اس پر ممنون و مشکور ہیں :سہیل امان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ جو ہمارے قومی سرفروشوں نے وطن کی خاطرجو کیا ،ہم سب اس پر ممنون و مشکور ہیں ۔یوم دفاع کے موقع پر خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ قوم ان کے عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ،قومی وقار اور حریت کی خاطر کسی قوم نے پاکستانی قوم سے بڑھ کر قربانیاں نہیں دیں ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

مزید : قومی