پاکستان رینجرز سندھ ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام

پاکستان رینجرز سندھ ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا ...
پاکستان رینجرز سندھ ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )یوم دفاع کے موقع پر پاکستان رینجرز سندھ ہیڈ کوارٹر میں پرو قار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے مہمان خصوی کے طور پر شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے مقام شہدا پر پھول چڑھائے اور تقریب میں ملکی سلامتی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی ۔تقریب میں سینئر رینجرز افسران اور جوانوں نے بھی شرکت کی ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

مزید : کراچی