ملک کو اندرونی و بیرونی مسائل کاسامنا ہے،یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف کا پاک فوج کے جوانوں کو خصوصی پیغام
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو اندرونی و بیرونی مسائل کا سامنا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کے لیے خصوصی پیغام میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک کو اندرونی و بیرونی مسائل کا سامنا ہے ۔انہوں نے مزید کوکہا کہ ضرب عضب کے دوران پاک فوج کو بہت کامیابیاں ملیں ۔