فوجی جوانوں نے مشکل حالات میں وطن عزیز کا دفاع کیا :عمران خان

فوجی جوانوں نے مشکل حالات میں وطن عزیز کا دفاع کیا :عمران خان
فوجی جوانوں نے مشکل حالات میں وطن عزیز کا دفاع کیا :عمران خان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کی خاطر قربانیاں دینے والوں کو قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔یوم دفاع کے موقع پر خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ فوجی  جوانوں نے مشکل حالات میں وطن عزیز کا دفاع کیا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک و قوم آزاد کرانے کے لیے متحرک ہے ،تمام پاکستانی کرپشن کے خلاف مہم میں ہمارا ساتھ دیں ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

مزید : قومی