الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی ہے۔ یہ درخواست عدم پیروی کی بناءپر خارج کی گئی ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں