کسٹم اینٹی سمگلنگ لاہور نے دو ماہ میں 71 ملین روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑیں

کسٹم اینٹی سمگلنگ لاہور نے دو ماہ میں 71 ملین روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑیں
کسٹم اینٹی سمگلنگ لاہور نے دو ماہ میں 71 ملین روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) کلکٹر کسٹم پر یونٹیولاہور ذوالفقار یونس اور اسسٹنٹ کلکٹر ڈاکٹر عدنان خان کی سربراہی میں کسٹم اینٹی سمگلنگ لاہور نے جولائی اور اگست کے درمیان مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر71 ملین روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور سامان قبضہ میں لیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی دورانئے سے 13 ملین روپے اضافی ہے۔ کلکٹر کسٹم نے لاہور میں انسداد سمگلنگ کیلئے اینٹی سمگلنگ ونگ کو خصوصی ہدایات جاری کررکھی ہیں۔

مزید : لاہور