وزیراعلیٰ سندھ کا دورہ لاہور کے دوران ٹریفک جام میں پھنس گئے
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو لاہور کی سڑکوں پر ہونے والی ٹریفک جام کا بھی سامنا کرنا پڑا پنجاب آئی ٹی بورڈ کے دورہ کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حقیقی تبدیلی پنجاب میں لائی جا رہی ہے۔سید مراد علی شاہ نے چار بجے لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب بھی کیااور ساتھ ہی انہوں نے اپنے ہم شکل سے بھی ملاقات کی۔