ننکانہ، ڈیڑھ سالہ بچی پانی سے بھری بالٹی میں گر کر جاں بحق

ننکانہ، ڈیڑھ سالہ بچی پانی سے بھری بالٹی میں گر کر جاں بحق
ننکانہ، ڈیڑھ سالہ بچی پانی سے بھری بالٹی میں گر کر جاں بحق

  

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) ڈیڑھ سالہ بچی پانی سے بھری بالٹیمیں گر کر جاں بحق ہگئی۔ مقامی محلہ بال لیلا کے رہائشی محمد عباس کی ڈیڑھ سالہ بیٹی عتیقہ عباس گھر میں کھیل رہی تھی کہ کھیلتے ہوئے اچانک وہ گھر میں پڑی پانی کی بولٹی میں گر کو ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

مزید : ننکانہ صاحب