یوم دفاع پر میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر سلامی کی تقریب

یوم دفاع پر میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر سلامی کی تقریب
یوم دفاع پر میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر سلامی کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )یوم دفاع پر میجرشبیر شریف شہید نشان حیدر کی آخری آرام گاہ پر سلامی کی تقریب ہوئی جس میں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

جی او سی میجر جنرل فدا حسین اور میجر شبیر شہید کے خاندان نے ان کے مزار پر پھول چڑھائے ۔اس موقع پر میجر جنرل فدا حسین نے کہا کہ شبیر شہید کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہونی چاہیے۔ہمشیرہ میجرشبیرشہیدکا کہناتھاکہ شہید آج بھی زندہ ہے،ان کی قربانی رہتی دنیا تک یاد رکھی جانی چاہیے۔شہید کے صاحبزادے کا کہناتھاکہ اپنے والد کوبہت مس کرتاہوں،تمام ہی شہدا ہمارے ہیرو ہیں۔

مزید :

لاہور -