عید سے قبل علما کے قتل کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار

عید سے قبل علما کے قتل کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار
عید سے قبل علما کے قتل کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار

  

کراچی (ویب ڈیسک) عیدالاضحی سے پہلے علماءکو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران سید عامر رضوی سمیت 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے جنہوں نے 17 سے زائد افراد قتل کرنے کا اعتراف کیا۔

مزید : کراچی