بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف مذہبی جذبات مجروح کرنیکا مقدمہ خارج

بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف مذہبی جذبات مجروح کرنیکا مقدمہ خارج
بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف مذہبی جذبات مجروح کرنیکا مقدمہ خارج

  

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی ون ڈے کپتان دھونی کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے کہا جنوبی کرناٹک کی عدالت نے دھونی کو غلط طلب کیا، اس لئے تمام تر سماعت خارج کی جاتی ہے۔یادر ہے کہ 2013 میں ایک میگزین کے سرورق پر دھونی کو ہندو بھگوان وشنو کے روپ میں مختلف مصنوعات تھامے دکھایا گیا تھا اور خبر یہ تھی کہ دھونی اشتہاری کمپنیوں کی ضرورت بن گئے ہیں۔

مزید : کھیل