عید کی آمد: ایل پی جی قیمت میں 10 روپے کلو بلا جواز اضافہ

عید کی آمد: ایل پی جی قیمت میں 10 روپے کلو بلا جواز اضافہ
عید کی آمد: ایل پی جی قیمت میں 10 روپے کلو بلا جواز اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آئی این پی) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو، 100 روپے گھریلو سلنڈر، 400 روپے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں بلا جواز اضافہ کردیا جبکہ حکومت نے سال 2016ءمیں لوکل پیداواری ایل پی جی کی قیمت میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا۔

مزید :

لاہور -