راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل سروس بند

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل سروس بند
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل سروس بند

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں موبائل سروس جزوی طور پر بند ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موبائل سروس یوم دفاع کی تقریبات کے باعث بند کی گئی ہے جو رات گیارہ بجے تک بند رہے گی۔

مزید : اسلام آباد