ڈالر کی قیمت 95پیسے کمی کے بعد 105روپے 20پیسے ہو گئی

ڈالر کی قیمت 95پیسے کمی کے بعد 105روپے 20پیسے ہو گئی
ڈالر کی قیمت 95پیسے کمی کے بعد 105روپے 20پیسے ہو گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 105روپے 20پیسے ہو گئی ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 95پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت فروخت 105روپے 20پیسے ہو گئی جبکہ قیمت خرید 104روپے 65پیسے ہو گئی ۔دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوئی اور اس کی قیمت فروخت 104روپے 50پیسے جبکہ قیمت خرید 104روپے 30پیسے بر برقرار رہی ہے ۔

دیگر اہم ملکوں کے اوپن مارکیٹ کرنسی ریٹس جاننے کے لیے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحضہ فرمائیں ،بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید : بزنس