عید کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے، حکومت نے جھوٹے وعدے کئے: خورشید شاہ

عید کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے، حکومت نے جھوٹے وعدے کئے: خورشید شاہ
عید کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے، حکومت نے جھوٹے وعدے کئے: خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عید کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے، حکومت نے جھوٹے وعدے کئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیو کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ سپیکر کا کردار غیر جانبدار ہونا چاہئے، سیاسی حالات اچھے نظر نہیں آ رہے۔ انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ اسمبلی کی مدت چار سال ہونی چاہئے۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کے اندر خود سنجیدگی نہیں ہے۔ عید کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے، حکومت نے جھوٹے وعدے کئے۔

مزید :

اسلام آباد -