کوئٹہ:پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3اہلکار جاں بحق

کوئٹہ:پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3اہلکار جاں بحق
کوئٹہ:پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3اہلکار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے قریب کانسٹیبل کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت3پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے قریب کانسٹیبل کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں،مرنیوالوں میں ایس ایچ او نور بخش مینگل اور اس کے محافظ شامل ہیں،پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل نے ایس ایچ او کو نشانہ بنایا محافظوں نے روکنے کی کوشش کی تو ان پر بھی فائرنگ کردی گئی،گولیوں کے زد میں آکر تینوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

مزید :

جرم و انصاف -