اے ایس ایف کی باچہ خان ائیرپورٹ پر کارروائی، مسافر سے 850 گرام ہیروئن برآمد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے باچہ خان ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران مسافر سے 850 گرام ہیروئن برآمد کر لی ہے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق مسافر نے ہیروئن اپنے جوتوں میں چھپا رکھی تھی جسے تلاشی کے بعد برآمد کر لیا گیا۔

مزید : پشاور