نیازی کمپنی کا ٹیکس 2005 ءتک پاکستان میں چھپایا گیا، برطانیہ، نیو جرسی میں ہر 6ماہ بعد جمع کرایاگیا: بیرسٹر ظفراللہ

نیازی کمپنی کا ٹیکس 2005 ءتک پاکستان میں چھپایا گیا، برطانیہ، نیو جرسی میں ہر ...
نیازی کمپنی کا ٹیکس 2005 ءتک پاکستان میں چھپایا گیا، برطانیہ، نیو جرسی میں ہر 6ماہ بعد جمع کرایاگیا: بیرسٹر ظفراللہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماءبیرسٹر ظفراللہ نے کہا ہے کہ نیازی کمپنی کا ٹیکس 2005 تک پاکستان میں چھپایا گیا، نیازی کمپنی کا ٹیکس برطانیہ، نیو جرسی میں ہر 6ماہ بعد جمع کرایاگیا۔

جیو نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماءبیرسٹر ظفراللہ نے کہا ہے کہ سپیکر نے صحیح غلط کا فیصلہ نہیں کرنا ہوتا،جوخودشیشے کے مکان میں رہتے ہوں انھیں دوسروں پرپتھراو¿نہیں کرناچاہیے،سات کروڑ کے جعلی شیئر مالی اور باورچی کے نام پر خریدے گئے۔

پنڈی کا سیاسی بوناوزیر اعظم کو چیلنج کرکے اپنا قد بڑھا رہا ہے،سسٹم بھی چلے گا اور اسمبلی بھی چلتی رہے گی: طلال چودھری

انہوں نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے جمع شدہ ٹیکس خود ہی ایک دوسرے کو غلط ثابت کر رہے ہیں، نیازی کمپنی کا ٹیکس 2005 تک پاکستان میں چھپایا گیا، نیازی کمپنی کا ٹیکس برطانیہ، نیو جرسی میں ہر 6ماہ بعد جمع کرایاگیا، اسپیکر نے صحیح غلط کا فیصلہ نہیں کرنا ہوتا،جوخودشیشے کے مکان میں رہتے ہوں انھیں دوسروں پرپتھراو¿نہیں کرناچاہیے۔

مزید : قومی