سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی ،مبینہ دہشتگرد امجد عرف طورے گرفتار

سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی ،مبینہ دہشتگرد امجد عرف طورے گرفتار
سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی ،مبینہ دہشتگرد امجد عرف طورے گرفتار

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کوہاٹ روڈ پر کارروائی کرکے مبینہ دہشتگرد امجد عرف طورے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مبینہ دہشتگرد امجد عرف طورے کہ گرفتار کرلیا گیا ہے،سی ٹی ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا،ملزم کی گرفتاری پر 15لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر تھی،ملزم کو کوہاٹ روڈ سے حراست میں لیا گیا۔

مزید : قومی