نشتر پارک میں پی ٹی آئی کے جلسے سے دو مبینہ موبائل چور گرفتار

نشتر پارک میں پی ٹی آئی کے جلسے سے دو مبینہ موبائل چور گرفتار
نشتر پارک میں پی ٹی آئی کے جلسے سے دو مبینہ موبائل چور گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے علاقے نشتر پارک میں جلسے سے دومبینہ موبائل چوروں کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نشتر پارک میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور اپنے کپتان کی آمدکا انتظار کر رہی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں نعرے بھی لگائے جارہے ہیں ،اسی ہمجوم میں کچھ لوگوں نے دو افراد کو مشکوک جانتے ہوئے دھر لیا اور بعد میں معلوم ہوا کہ دونوں ہی مبینہ طور پر موبائل فون چور ہیں جنہیں فوری طور پر پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا اور تھانے منتقل کر دیا ۔

مزید : کراچی