کراچی : اے آر وائی کے دفتر پر حملے میں ملوث 3عورتیں ضمانت پر رہا

کراچی : اے آر وائی کے دفتر پر حملے میں ملوث 3عورتیں ضمانت پر رہا
کراچی : اے آر وائی کے دفتر پر حملے میں ملوث 3عورتیں ضمانت پر رہا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر حملے میں ملوث 3عورتیں ضمانت پر رہاکردی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر حملے میںملوث 3عورتیں ضمانت پر رہاکردی گئیں۔یاد رہے کہ ایم کیو ایم کے کچھ اراکین نے چند روز قبل اے آر وائی کے دفتر پر حملہ کردیا تھا ۔اس کی فوٹیج حاصل ہونے کے بعد پالیس نے 3عورتوں کو زیر حراست لے لیا تھا۔پولیس نے تشویش کرنے کے بعد ان تینوں عورتوں کو ضمانت دے کر رہا کردیا ہے۔ ان عورتوں کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے اور آج رہائی کے بعد ان کاپارٹی میں والہانہ استقبال کیا گیا۔

مزید : کراچی