کراچی : پی ٹی آئی کے جلسے کو مشکلات کا سامنا

کراچی : پی ٹی آئی کے جلسے کو مشکلات کا سامنا
کراچی : پی ٹی آئی کے جلسے کو مشکلات کا سامنا

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کا جلسہ نشتر پارک میں مشکلات میں پھنس گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے جلسہ گاہ کے اطراف کی تمام گلیاں بند کروادی گئیں ہیں، لوگوں کو جلسے میںشرکت کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ہمارا جلسہ ناکام کرانا چاہتی ہے اس لئے وہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے۔

مزید : کراچی