پنجاب حکومت نے پانچ میگا پروجیکٹس کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے پانچ میگا پروجیکٹس کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے پانچ میگا پروجیکٹس کی منظوری دیدی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے پانچ میگا پروجیکٹس کی منظوری دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق منصوبوں کی مالیت 4 ارب 90کروڑ روپے ہے ،ہسپتالوں میں انفیکشن کنٹرول رجیم موثر بنانے کیلئے 90کروڑ 49لاکھ 48ہزار ،ایڈز ،ایچ آئی وی کنٹرول پروگرام فیز فور کیلئے 2ارب آٹھ کروڑ روپے،پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ سیل کے قیام کیلئے 80کروڑ 78لاکھ روپے ،غیر منقولہ جائیداد ٹیکس سسٹم کی کمپیوٹرائزیش کیلئے 94کروڑ جبکہ پروجیکٹ مینجمنٹ قیام کی منظوری دی گئی ہے ۔

مزید : لاہور