عیدالاضحی پر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں پر شرط عائد کردی گئی

عیدالاضحی پر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں پر شرط عائد کردی گئی
عیدالاضحی پر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں پر شرط عائد کردی گئی

  

لاہور (آن لائن) عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کو ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی سے سرٹیفکیٹ حاصل کرنا پڑے گا جبکہ قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کےلئے لاﺅڈ سپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ فلاحی تنظیموں اور این جی اوز کو کالعدم تنظیموں سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق کو بھی لازمی قرار دیا گزیا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : لاہور