رینجرز اہلکاروں کی کارروائی، دو ٹارگٹ کلرز سمیت چار ملزمان گرفتار

رینجرز اہلکاروں کی کارروائی، دو ٹارگٹ کلرز سمیت چار ملزمان گرفتار
رینجرز اہلکاروں کی کارروائی، دو ٹارگٹ کلرز سمیت چار ملزمان گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان سندھ رینجرز نے کہاہے کہ لانڈھی ،کمیاڑی اور ناظم آباد میں کاروائی کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجما ن رینجرز کا کہناتھا کہ کارروائی کے دوران گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد کیا گیاہے جبکہ ان میں دو ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور شامل ہیں ۔ترجمان رینجرز کا کہناتھا کہ ملزمان کاتعلق ایم کیوایم لندن سیکریٹریٹ سے ہے ۔

مزید : کراچی