میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز قائم مقام چیئرمین سی ڈی اے مقرر

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز قائم مقام چیئرمین سی ڈی اے مقرر
میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز قائم مقام چیئرمین سی ڈی اے مقرر

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو قائم مقام چیئرمین سی ڈی اے مقرر کر دیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو قائم مقام چیئرمین سی ڈی اے مقرر کر دیا گیا ہے،شیخ انصر عزیز کو وزیر اعظم نے وزارت کیڈ کی سمری پر چیئر مین مقرر کیا ہے۔ شیخ انصر عزیز بطور چیئرمین وزارت کیڈ کے ماتحت کام کریں گے۔

مزید : اسلام آباد