سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے بڑی کامیاب حاصل کرلی

سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے بڑی کامیاب حاصل کرلی
سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے بڑی کامیاب حاصل کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)کینسر کی تشخیص کیلئے سائنسدانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے ۔تفصیلات کیمطابق پروفیسر گیر تھ جینکنز نے کہاہے کہ خون ٹیسٹ سے علامات ظاہر ہونے سے قبل ہی کینسر کا پتا لگایا جاسکتاہے ،سائنسدانوں نے یہ ٹیسٹ برٹش سائنس فیسٹویل میں پیش کیا ۔انہو ںنے کہا کہ کینسری کی جلد تشخیص کے باعث ہزاروں افراد کی جانیں بچائی جاسکتی ہیں ۔

مزید :

تعلیم و صحت -