کراچی : جہانگیر ترین جلسہ گاہ پہنچنے کی بجائے گلیوں میں بھٹک گئے

کراچی : جہانگیر ترین جلسہ گاہ پہنچنے کی بجائے گلیوں میں بھٹک گئے
کراچی : جہانگیر ترین جلسہ گاہ پہنچنے کی بجائے گلیوں میں بھٹک گئے

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین نشتر پارک میں ہونے والے جلسہ گاہ میں پہنچنےے بجائے گلیوں میں بھٹک گئے ۔

دنیا نیوز کے مطابق جہانگیر ترین راستہ بھٹک گئے تھے اور گلیوں میں گھومتے رہے۔جب کارکنان کو پتہ لگا تو انھوں نے جہانگیر ترین کی مدد کی اور ان کو قنات کے زریعے اند داخل ہونے کا کہا جس پر انھوں نے انکار کردیا۔کارکنان کی مدد سے جہانگیر ترین عقبی دروازے سے جلسہ گاہ میں داخل ہوئے۔

مزید : قومی