نشتر پارک میں”جلسی“ہوئی،8ستمبر کو پتنگ ہی پتنگ ہوگی: فاروق ستار

نشتر پارک میں”جلسی“ہوئی،8ستمبر کو پتنگ ہی پتنگ ہوگی: فاروق ستار
نشتر پارک میں”جلسی“ہوئی،8ستمبر کو پتنگ ہی پتنگ ہوگی: فاروق ستار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنماءفاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی والے نہ کل تنہا تھے نہ آج تنہا ہیں،سنا تھا نشتر پارک میں جلسہ ہونیوالا ہے وہاں تو جلسی ہوئی ہے،8ستمبر کو پتنگ ہی پتنگ ہوگی ۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماءفاروق ستار نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی والے نہ کل تنہا تھے نہ آج تنہا ہیں،سنا تھا نشتر پارک میں جلسہ ہونیوالا ہے وہاں تو جلسی ہوئی ہے،8ستمبر کو پتنگ ہی پتنگ   ہوگی،کراچی میں امن کی ضمانت کوئی ہے تو وہ ایم کیو ایم ہے،گھر سے سازشیں کی گئیں،گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے کے مصداق ہمیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔

عمران خان کا 24ستمبر کو رائے ونڈ کی طرف مارچ کا اعلان

انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں توڑنے کیلئے پہلے پی پی بنائی گئی ،اب نئے نئے لوگ سامنے آ رہے ہیں،ایم کیو ایم آج بھنور میں جسے سب مل کرنکالیں گے،مہاجروں اور کراچی کی حقیقی جماعت ایم کیو ایم ہے،انہوں نے کہا کہ ہم 6ستمبر کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔

مزید : قومی