A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

چارسدہ : ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،رواں سال کے دوران صوبے کا پہلا کیس ہے:محکمہ صحت

چارسدہ : ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،رواں سال کے دوران صوبے کا پہلا کیس ہے:محکمہ صحت

Sep 06, 2018 | 00:29:AM

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چارسدہ میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے،محکمہ صحت کے مطابق رواں سال میں صوبہ کے پی کے میں یہ پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ارسلان نامی ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور بچے میں پولیو کا پی ون وائرس پایا گیا ہے،

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ یہ رواں سال صوبے میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے، صوبے بھر میں 24 ستمبر سے انسداد پولیو مہم شروع کی جارہی ہے جس کے تحت 57 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو¿ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جب کہ مہم کے لیے 16 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

مزیدخبریں