پستہ قامت نو بیاہتا جوڑے نے اپنی محبت کی ایسی داستان سنا دی کہ آپ مسکرائے بغیر رہ نہیں پائیں گے

Sep 06, 2018 | 00:53:AM

شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین اور یادگار لمحہ ہوتا ہے، شادی چاہے گھر والوں کی مرضی سے ہو یا آپس میں پیار و محبت کے بلند بانگ دعووں، وعدوں اور قسموں  سے زندگی کے اس نئے سفر کا آغاز کیا جائے؟ انسان کی زندگی ایک نئے موڑ میں داخل ہو جاتی ہےاور ہر انسان یہی چاہتا ہے کہ وہ جس سے شادی کرے وہ اُس کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ بکھیر دے۔شادی زندگی کا ایسا  نیا موڑ ہے کہ اگر یہ موڑ خوشگوار ثابت ہو تو زندگی حسین بن جاتی ہے ،ہر لڑکی اور لڑکا  خاص طور پر اپنی شادی کےحوالے سے حسین خواب آنکھوں میں سجائے اس نئے سفر کاآغاز کرتے ہیں، اس نئے سفر کی تیاری بڑی دھوم دھام سے کی جاتی ہے، خوبصورت جوڑا، حسین میک اپ، مہندی سے سجے ہاتھ یہ سب بھی شادی کی تیاریوں میں اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ایک ایسی ہی  محبت کی یاد گار شادی جس میں دولہے کا قد صرف  4 فٹ اور دلہن 4.5 فٹ کی ہے ۔۔ان کی محبت کی داستان ان کی زبانی۔۔ آپ بھی  دیکھئے ۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

 

مزیدخبریں