A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بے روز گار پاکستانی نوجوانوں کو گوگل نے سب سے شاندار خوشخبری سنا دی ، نوکری حاصل کرنا آسان ہوگیا کیونکہ ۔۔۔

بے روز گار پاکستانی نوجوانوں کو گوگل نے سب سے شاندار خوشخبری سنا دی ، نوکری حاصل کرنا آسان ہوگیا کیونکہ ۔۔۔

Sep 06, 2018 | 19:38:PM

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بے روزگار پاکستانی نوجوانون کیلئے شاندار قدم اٹھاتے ہوئے ایک نئی سروس کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے نوکری ڈھونڈنا بے حد آسان ہو گیا ہے۔ یہ سروس ملازمتوں کی تلاش کیلئے پہلے سے قائم سینکڑوں، ہزاروں ویب سائٹوں سے ڈیٹا اکٹھا کر کے پاکستانی نوجوانوں کی ضرورت کے حساب سے انہیں صرف متعلق اور اہم ترین معلومات فراہم کے گی۔

یہ سروس گوگل سرچ انجن میں بلٹ اِن ہے، یعنی یہ آپ کی لوکیشن کی معلومات لے کر آپ کی مطلوبہ ملازمتوں کے متعلق معلومات فراہم کرے گی۔ گوگل جاب سرچ سیکشن میں اب ہزاروں ویب سائٹوں پت مشتہرکی گئی لاکھوں ملازمتوں کی معلومات موجود ہیں۔ ان ویب سائٹوں میں mustakbil.com ، paperpk.com، rozee.pk، اور linkedinجیسی مشہور ویب سائٹیں شامل ہیں، جن کے تمام اشہارات اب گوگل کی سروس کے ذریعے ایک جگہ اور انتہائی منظم انداز میں دستیاب ہوں گے۔

مزیدخبریں