پارا چنار،فلائنگ کوچ کی ٹکر سے محکمہ صحت کا ملازم جاں بحق
پاراچنار(نمائندہ پاکستان)وسطی کرم میں کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محکمہ صحت کا ملازم انور خان جاں بحق ہوگیا۔ سوشل موبائلزر انور خان پولیو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے راستے میں حادثے کا شکار ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ