مردان،سابق کپتان یونس خان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

مردان،سابق کپتان یونس خان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

مردان (بیورورپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی والدہ کی ایصال ثواب کے لئے ان کی رہائش گاہ واقع شیخ ملتون ٹاؤن میں قرآن خوانی کی گئی جس میں کرکٹ کھلاڑیوں راشدلطیف،فخرزمان،سابق ضلع ناظم حمایت اللہ مایار،سینئر صحافیوں مسرت عاصی،ایم بشیرعادل اور ہدایت الرحمان ہوتی سمیت معززین شہر نے کثیرتعدا د میں شرکت کی اور مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے دعائیں مانگی گئیں اس موقع پر خیرات بھی تقسیم کیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...