نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب 11 ستمبر کو سپریم کورٹ میں ہوگی

نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب 11 ستمبر کو سپریم کورٹ میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب 11 ستمبر کو چیف جسٹس کی صدارت میں سپریم کورٹ میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب 11 ستمبر کو سپریم کورٹ میں ہوگی،ویڈیو لنک کے ذریعے چاروں رجسٹریوں کو منسلک کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس 2019-20ء کے نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب کی صدارت کریں گے،نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب کمرہ عدالت نمبر ایک میں ہوگی۔افتتاحی تقریب میں ججز، سینئر وکلا اور عدالتی افسران بھی شریک ہونگے۔
سپریم کورٹ