پیر علی شاہ اویس یار کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ(بیورورپورپورٹ) پختونخواملی عوامی پارٹی مالاکنڈکے سابقہ ضلعی صدر شمندروزخان مرحوم کے جواں سال صاحبزادے پیرعلی شاہ اولس یارکے رسم قل آج بروزجمعہ محلہ میزارہ بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی۔مرحوم حاجی رحمت جلال کابھتیجامحکمہ ٹی ایم اے کے صدرانورخان کاموں زاد جبکہ صاحبزادہ اوردوست محمدکے چچازادبھائی تھاتمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔