مودی سرکارکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم نہیں کرسکتی، اعظم خان

مودی سرکارکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم نہیں کرسکتی، اعظم خان

اوچ دیرلوئر(نمائندہ خصوصی)جنرل سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ایجنسی مقام اعظم خان نے کہا کہ مودی سرکار کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم نہیں کرسکتا۔اقوام متحدہ مظالم کا نوٹس لے۔اقوام متحدہ بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔بھارتی مظالم کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔دفتر آئی جی ٹی بٹ خیلہ سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم نہیں کرسکتا۔بھارتی مظالم کیخلاف آئی جی ٹی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔کشمیرسے کرفیوں کو اٹھایا جائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...