ذہنی معذور بچہ لاپتہ

ذہنی معذور بچہ لاپتہ

لاہور(کرائم رپورٹر) سہیل ارشد عمر12سال ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں، ٹاؤن شپ کا رہائشی ہے گزشتہ روز سے لاپتہ ہے جس کسی کو اس بارے میں پتہ ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کرے،03046971802،03015837482

مزید : علاقائی


loading...